Uncategorized

آسٹریلیا پاکستان اور بھارت کیساتھ مشترکہ سیریز کا خواہشمند

چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ہوکلی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کو دنیا بھر کے شائقین دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
راولپنڈی میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر مجھے سہ ملکی سیریز کا تصور بہت پسند ہے، یہ ماضی میں بھی کامیاب رہا۔لوگوں نے اس کو سراہا بھی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا پاک بھارت سیریز کرانے کے لیے بھی تیار ہے، آسٹریلیا میں پاکستانی اور بھارتی کثیر تعداد میں موجود ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button