سپیشل رپورٹ

حزب اللہ کے سربراہ "شیخ نعیم قاسم” فوجی وردی میں محاذ جنگ پر پہنچ گئے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں محاذ جنگ پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق تصاویر میں حزب اللہ کے رہنما شیخ نعیم قاسم فرنٹ لائن پر فوجی وردی میں نظر آرہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button