سپیشل رپورٹ

ایرانی صدر کا دورہ لاہور، کل تمام سکول، کالج، یونیورسٹیاں بند رہیں گی

ایرانی صدر کے لاہور دورے کے پیش نظر کل بروز منگل تمام سکول، کالج، یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔

حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکول کالجز اور یونیورسٹیوں کی یہ چھٹی صرف ضلع لاہور کی حدود میں ہوگی.

جبکہ سیکریٹریٹ اور دیگر دفاتر کھلے رہیں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button