سپیشل رپورٹ

کس ملک کے پاس سب سے زیادہ لڑاکا طیارے ہیں؟

آج کی مارڈرن اور جدید دنیا میں لڑاکا طیارے کسی بھی ملک کی فضائیہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

فضائی حدود کی نگرانی، دفاع اور کنٹرول سمیت دیگر صلاحیتوں کے حامل لڑاکا طیاروں کی تعداد بھی ایک خاص اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔

گلوبل فائر پاور 2024ء کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے پاس سب سے زیادہ لڑاکا طیارے ہیں جن کی تعداد 1854 ہے جبکہ چین کے پاس 1207 لڑاکا طیارے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق روس کے پاس 809 جبکہ بھارت کے پاس 606 اور شمالی کوریا کے پاس 440 لڑاکا طیارے ہیں۔

گلوبل فائرپاور 2024ء کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہے جس کے پاس 387 لڑاکا طیارے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے پاس 354 لڑاکا طیارے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button