Uncategorized

پہلا ٹیسٹ، بنگلا دیش کیخلاف پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 145رنز

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز بنگلا دیش کے 330 رنز کے جواب میں پاکستان نے کھیل کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنا لیے ۔
چٹاگانگ کے چودھری ظہور الہی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 145 رنز بنا لیے، عابد علی 93 اور عبداللہ شفیق 52 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button