تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز
بھارت سے آئی انجو کا ڈانس ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارت سے وزٹ ویزے پر پاکستان پہنچنے والی اور اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی انجو کی ڈانس ویڈیو دونوں ممالک میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
انسٹاگرام پر انجو کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ایک بھارتی گانے پر رقص کررہی ہیں۔