تازہ ترینخبریںپاکستان

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری

وفاق کے بعد خیبر پختون خوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 23 کو جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

عیدالاضحی کے موقع پر ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ عید قربان کی وجہ سے جاری کی جائے گی۔

صوبے کے مالی حالات کی وجہ سے عید الفطر پر صوبائی ملازمین کو تنخواہیں جاری نہیں کی گئی تھیں، جس کی وجہ سے سرکاری ملازمین مایوسی کا شکار ہوگئے تھے۔

اس مرتبہ صوبائی حکومت نے کل 23 جون کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا حکم دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون کو منائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button