تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کس پارٹی کو سپورٹ کرتی ہیں ؟

متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کس پارٹی کو سپورٹ کرتی ہیں ؟

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے فیکٹ بتادیا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی ہیں۔

حال ہی میں حریم شاہ نے ٹوئٹر پر عمران خان کی حمایت میں ٹوئٹ میں لکھا کہ ’جس شخص نے اپنی زندگی کی ساری کمائی انٹرنیشنل معیار کے کینسر اسپتال بنانے میں لگادی وہ شخص کرپٹ اور چور تو بلکل بھی نہیں ہوسکتا۔

اپنے اس ٹوئٹ کے آخر میں حریم شاہ نے ’فیکٹ‘ یعنی حقیقت کا اضافہ بھی کیا ۔

خیال رہے کہ عمران خان کی حکومت میں حریم شاہ انتہائی حساس سرکاری عمارتوں میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button