تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

ویوز کا جنون: سوشل میڈیا انفلونسر اپنے گھٹنے کا ایک حصہ پکا کر کھاگئی

سپین سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پاؤلا گونو کا ایک قبیح اور حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا۔ پاؤلا گونو نے حالیہ پوڈکاسٹ میں ہوشربا انکشاف کرکے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

2 لاکھ 28 ہزار سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اس انفلوءنسر جس کا نام پاؤلا گونو ہے نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے گھٹنے کا ایک حصہ پکا کر کھایا جسے بیماری کے بعد سرجری کے دوران ہٹا دیا گیا تھا۔
پاؤلا گونو کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ مختلف جانور کے اعضا کھاتے ہیں تو اپنے جسم کا حصہ کھانے میں کیسی قباحت؟ انہوں نے مزید کہا کہ میں اسے کھانا چاہتی ہوں کیونکہ یہ میرا حصہ ہے اور مجھے اسے اپنے جسم میں واپس رکھنا تھا،

تا ہم سوشل میڈیا صارفین اور انکے مداحوں کی جانب سے انکے اس عمل کو کچھ خاص پسند نہی کیا جا رہا ۔جس کی وجہ سے ملے جلےدرعمل دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button