تازہ ترینخبریںپاکستان

سی سی پی او غلام محمود ڈوگر آج ریٹائرہو گئے

سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر آج ریٹائرہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے معطلی و تبادلے کے باوجود انہوں نے عدالتی احکامات پر پوسٹنگ نہیں چھوڑی تھی۔

عدالت عظمیٰ نے محمود ڈوگر کی پوسٹنگ کی ایک درخواست پرپنجاب میں الیکشن کا حکم دیا تھا، غلام محمود ڈوگر کو وفاقی وزرا پر مقدمہ درج کرنے پر بھی کافی اعتراضات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

غلام محمودڈوگر کو نگران دور حکومت نے سی سی پی او کے عہدے سے ہٹایا تھا، تاہم غلام محمود ڈوگر عدالتی فیصلے کے بعد بحال ہو کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ہی میں تعینات تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button