تازہ ترینخبریںپاکستان

حج درخواستیں جمع کروانے والے افراد کے لئے بڑی خبر

وزارت مذہبی امور کی نئی ہدایت کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

حج 2023 کے وزارت مذہبی امور نے عازمین کیلئے نئی ہدایت جاری کی ہے جس کے مطابق پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ حج کے خواہسمند افرد اپنے متعلقہ بینک برانچز میں اپنے پاسپورٹ 28 اپریل تک جمع کرواسکتے ہیں، تاریخ میں توسیع عازمین حج کی سہولت کیلئے کی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ بائیو میٹرک میں مشکلات سے متعلق وزارت مذہبی امور کو آگاہ کیا جاسکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button