تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈاکوؤں کی سہولت کاری کے الزام میں 22 پولیس اہلکار معطل

جرائم پیشہ افراد اور ڈاکوؤں کی سہولت کاری کرنے پر کشمور پولیس کے 22  اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

ایس  ایس پی کشمور کے مطابق  معطل اہلکاروں میں اےایس آئی، 6 ہیڈ کانسٹیبل اور 15 کانسٹیبل شامل ہیں۔

ایس ایس پی کا بتانا ہےکہ معطل کیے جانے والے اہلکاروں پر جرائم پیشہ افراد اور ڈاکوؤں کی مخبری کا الزام ہے، اہلکار جرائم پیشہ افراد کے سہولت کار بنے ہوئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button