تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں قومی سلامتی کے امور کے علاوہ خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button