تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

گوادر پولیس کا ’حق دو تحریک‘ دھرنے کے خلاف کریک ڈاؤن

گوادر پولیس نے حق دو تحریک کے دھرنے کے شرکا کے خلاف کریک ڈاؤن کر دیا۔

پولیس نے دھرنے کے شرکا پر دھاوا بولتے ہوئے دھرنے کی جگہ لگائے گئے ٹینٹ اکھاڑ دیے اور متعدد افراد کو گرفتار بھی کرلیا جبکہ پولیس کی کارروائی کے بعد لوگ اپنے گھروں سے نکل آئے۔

واضح رہے کہ ہفتے کے روز وزیر داخلہ بلوچستان اور مظاہرین کے نمائندوں کے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے تھے۔وزیرِداخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کی سربراہی میں حکومتی وفد مذاکرات کیلئے گوادر گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button