تازہ ترینخبریںپاکستان

معید پیرزادہ کے بعد ارشاد بھٹی بھی وطن چھوڑ گئے

معروف صحافی معید پیرزادہ کے بعد معروف صحافی ارشاد بھٹی بھی وطن چھوڑ گئے، انھوں نے ٹویٹر پر کہا کہ میں پاکستان چھوڑ کر اپنے بچوں سمیت ناروے شفٹ ہوچکا ہے۔

ﷲ تعالیٰ پاکستان میں موجود صحافیوں کی حفاظت فرمائے

جواب دیں

Back to top button