تازہ ترینخبریںپاکستان

الیکشن مجموعی طورپر پُرامن رہا، 15 شکایتیں موصول ہوئیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے 11حلقوں میں الیکشن مجموعی طور پر پُرامن رہا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات میں پولنگ سے متعلق الیکشن کمیشن مرکزی کنٹرول روم کو15 شکایتیں موصول ہوئیں اور زیادہ ترشکایات کارکنوں کے تصادم اورمعمولی نوعیت کے جھگڑوں سے متعلق تھیں۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ موصول ہونے والی تمام شکایات کو فوری طور پر حل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button