تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

حافظ آباد: تبلیغی جماعت کی بس نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

حافظ آباد میں تبلیغی اجتماع کی بس فلائی اوور کے قریب سیم نالے میں گر گئی۔

 

فتکی فلائی اوور پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث سیم نالے میں گری۔

 

حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہو گئے۔

 

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button