
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے سابق میجر ندال حسن نے 2009ء میں 13 امریکی فوجیوں کو ہلاک کیا تھا۔
سابق امریکی میجر ماہرِ نفسیات نے ٹیکساس کے فورٹ ہڈ فوجی اڈے میں فائرنگ کی تھی
فوجی عدلیہ نے سابق میجر کو 2013ء میں سزائے موت سنائی تھی







