
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دے دی جس کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی







