تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایران نے دورانِ جنگ تباہ کیے امریکی و اسرائیلی طیارے نمائش کیلئے پیش کر دیے

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے جنگ کے دوران تباہ کیے گئے امریکا اور اسرائیل کے طیارے نمائش کے لیے پیش کر دیے۔

 

پہلی بار جاری کی گئی تصاویر میں امریکا کے ایف پندرہ لڑاکا طیارے کی باقیات بھی دکھائی گئی ہیں۔

 

اس کے علاوہ نمائش کے لیے پیش کی گئی اشیاء میں لڑاکا طیارے کی ایجکشن سیٹ، کونوپی اور دم بھی رکھی گئی ہے۔

 

واضح رہے کہ ایران نے امریکی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا تاہم امریکی حکام نے اس کی تردید کی تھی

 

اس کے علاوہ 30 جولائی کو بھی ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اردن کے الازرق بیس پر 3 امریکی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا

جواب دیں

Back to top button