
امریکی سینٹ کام نے ایران میں آبدوز اور جہازوں کی مرمت کے مرکز پر ڈرون حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق گزشتہ روز امریکا نے ایران پر حملوں میں پہلی بار ’کورسیئر سمندری ڈرونز‘ کا استعمال کیا
https://www.facebook.com/reel/3327577210757229/?mibextid=NnVzG8
امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ بندر عباس نیول بیس پر ان حملوں سے ایران کی تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کو کم کر دیا ہے۔







