تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ہرمز سے بارودی سرنگوں کی اسلام آباد معاہدے کے تحت صفائی ہوگی، ایران سپریم کونسل

ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے اقدامات اسلام آباد معاہدے کے تحت کیے جائیں گے۔

ایک بیان میں ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل نے بتایا کہ پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے اجازت نامے جاری کرے گی۔

ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل کے مطابق جہازوں کو اتھارٹی کی جانب سے دیے گئے راستے اور وقت کی پابندی کرنا ہوگی

جواب دیں

Back to top button