تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

فاطمہ ثنائ نے منفرد ریکارڈ نام کر لیا ٹاپ پر سنگل

فاطمہ ثنائ نے منفرد ریکارڈ نام کر لیا ٹاپ پر سنگل
لاہورٟ سپورٹس رپورٹرٞپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنائ نے شاندار آل را¶نڈ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔وہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں آٹھویں یا اس سے نچلے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے سب سے بڑا اسکور کرنے والی کھلاڑی بھی بن گئیں۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم باآسانی کامیابی کی جانب بڑھ رہی تھی مگر فاطمہ ثنائ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 16 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں اور میچ کو دلچسپ بنا دیا۔تاہم فاطمہ ثنائ ایک ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری بنانے اور تین وکٹیں حاصل کرنے والی پہلی کپتان بن گئیں۔

جواب دیں

Back to top button