تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالرکا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل

اسرائیلی ائیرچیف نے کہا ہےکہ 8 جون کو ایران پر حملے کیلئے تیار تھے مگر ہمیں آخری وقت میں یہ حملہ روکنا پڑا تھا۔

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ائیر فورس چیف جنرل اوہمر ٹشلر نے انکشافات کیا ہے کہ وقتی جنگ بندی کے بعد ایران اسرائیلی کشیدگی دوبارہ بڑھنے پر 8 جون کو پوری اسرائیلی ائیرفورس ایران پر بڑے حملے کے لیے تیار تھی۔

اسرائیلی ائیر چیف کے مطابق اسرائیلی ائیر فورس نے ایران کے سیکڑوں اہداف کو نشانہ بنانا تھا مگر حملہ محض ایک گھنٹہ قبل روک دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق جنرل اوہمر ٹشلر نے کہاکہ ایک گھنٹہ قبل اسکواڈرنز بریفنگ دینے کے دوران حملے روکے گئے کیونکہ صدر ٹرمپ نےنیتن یاہو کوحکم دیتےہوئےکہاتھاکہ حملے کی صورت میں اسرائیل اکیلاہوگا

جواب دیں

Back to top button