تازہ ترینسپورٹس

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال کیمپ کا آغاز

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال کیمپ کا آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر)نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ این سی اے ریڈ بال کیمپ 10 جولائی تک جاری رہے گا۔کیمپ کے پہلے روز ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کی کھلاڑیوں سے گفتگو۔
عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے مقاصد سے آگاہ کیا۔
کیمپ میں کھلاڑی فٹنس اور سکلز پر کام کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button