تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

نواز شریف گلگت پہنچ گئے ، ضلعی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے

مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نوازشریف بذریعہ طیارہ گلگت پہنچ گئے۔

 

وفاقی وزیر امیر مقام، سابق وزیرِ اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن نے ایئر پورٹ پر نواز شریف کا استقبال کیا۔

 

وفاقی وزراء خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللّٰہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر انوشہ رحمٰن، کاظم پیرزادہ نواز شریف کےہمراہ ہیں۔

 

ترجمان مسلم لیگ ن شمس میر کے مطابق نواز شریف گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدواروں، صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران سے ملاقاتیں اور خطاب کریں گے

جواب دیں

Back to top button