تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

کراچی: طارق روڈ پر ٹریول ایجنسی کے دفتر میں چور نے خود کو گولی مار لی

کراچی کے علاقے طارق روڈ سے ملحقہ خالد بن ولید روڈ پر ٹریول ایجنسی کے آفس میں چور نے گولی مار کر خودکشی کر لی۔

 

پولیس کے مطابق خالد بن ولید روڈ پر رات گئے ٹریول ایجنسی کے دفتر میں چور داخل ہوا، ٹریول ایجنسی کے مالک نے کیمروں میں دیکھ کر مددگار 15 پر اطلاع دی تھی

 

پولیس کے پہنچنے پر چور نے واش روم کا دروازہ لاک کر کے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

جواب دیں

Back to top button