تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقاتیں شروع ہونگی تو راستے بند نہیں ہونگے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقاتیں شروع ہوں گی تو راستے بند نہیں ہوں گے۔

بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، ہم ہمیشہ پُرامن رہتے ہیں

اُنہوں نے کہا کہ ایس او پیز کے مطابق میں درخواست کرتا ہوں کہ ملاقاتیں ہونے دیں۔

بیرسٹرگوہر نے مزید کہا کہ حکومت سے تاحال رابطے شروع نہیں ہوئے، بات چیت شروع نہیں ہوئی ہے، سیاسی مسائل کا حل سیاسی ہونا چاہیے

جواب دیں

Back to top button