تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز: ٹکٹوں کی فروخت 22 مئی سے شروع

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت 22 مئی سے شروع ہوگی۔

شائقین آن لائن ٹکٹ pcb.tcs.com.pk سے خرید سکیں گے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا اور تیسرا ون ڈے 2 اور 4 جون کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

جنرل انکلوژر ٹکٹ کی قیمت 200 روپے مقرر۔

فرسٹ کلاس ٹکٹ 300، پریمیم 400 اور وی آئی پی ٹکٹ 500 روپے میں دستیاب ہوں گے۔

راولپنڈی میچ کے لیے وی آئی پی گیلری ٹکٹ 1500 روپے میں دستیاب ہوگا۔

لاہور میں اقبال اینڈ وی آئی پی ٹکٹ 1000 روپے مقرر۔

جناح اینڈ وی آئی پی ٹکٹ 1500 روپے میں دستیاب ہوگا۔

کارپوریٹ اور ہاسپیٹیلٹی نشستوں کے لیے پی سی بی ہیڈ آفس سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button