تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

امریکی وزیرِ جنگ کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم

امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم دے دیا ہے۔

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق فیصلہ یورپ سے بڑھتے اختلافات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

 

فوجی انخلا کا عمل 6 سے 12 ماہ میں مکمل ہوگا۔

 

واضح رہے جرمن چانسلر نے ایران جنگ پر امریکا پر کڑی تنقید کی تھی

جواب دیں

Back to top button