آئی ایم ایف کے آج ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق انتہائی مشکل شرائط اور ملک میں کمر توڑ مہنگائی کے بعد شہباز حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔