فل کورٹ بنانے کی حکومتی اتحاد کی درخواست مسترد ، موجودہ پینچ ہی کیس کی سماعت کریگا چیف جسٹس نے کہا کہ میرٹ پر مقدمے کی سماعت ہو گی اور عدالت24 گھنٹے بیٹھنے کو تیار ہے ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سب سے پہلے چوہدری شجاعت کے وکیل صلاح الدین کو سننا چاہیےگے۔