الیکشن کمیشن نے نیب کے اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے پر پابندی بارے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔
چند گھنٹے قبل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی طرف سے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ڈی جی نیب کی تقرری و تبادلوں کے اعلامیہ کو فوری منسوخ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔