سپورٹس

وزیر اعظم کا رمیز راجہ کو تبدیل کرنے سے انکار

وزیر اعظم نے چیئر مین پی سی بی کی تبدیلی سے انکار کر دیا سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ خالد محمود کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں شہباز شریف نے واضح کیا کہ ابھی اور بھی بہت سے مسائل ہیں اس لیے چیئر مین پی سی بی کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔
سابق چیئر مین پی سی بی سے ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئر مین پی سی بی کی تبدیلی کی نفی کر دی اور کہا کہ فی الحال اس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

جواب دیں

Back to top button