تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

اے سی سے ایشیا کپ رائزنگ سٹارز، پاکستان شاہینز کی بھارت اے کے خلاف شاندار فتح،

لاہورٟ سپورٹس رپورٹر ٞ اے سی سے ایشیا کپ رائزنگ سٹارز، پاکستان شاہینز کی بھارت اے کے خلاف شاندار فتح،پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی۔

 

پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 313 رنز بنائے۔

 

بھارت اے کی ٹیم 314 رنز کے تعاقب میں 265 رنز پر آ¶ٹ ہوگئی۔

حسن نواز کی شاندار آل را¶نڈ کارکردگی، 79 رنز بنائے اور 3 وکٹیں حاصل کیں۔

 

معاذ صداقت نے 59 اور فرحان یوسف نے 56 رنز بنائے۔

 

علی رضا کی عمدہ با¶لنگ، 56 رنز دے کر 3 کھلاڑی آ¶ٹ کیے۔

 

پاکستان شاہینز اپنا آخری گروپ میچ آج 24 نومبر کو نیپال کے ساتھ کھیلے گی۔

جواب دیں

Back to top button