لاہور میں 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں