
شاہ زین صفدر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے جونیئر اولمپکس کے فائنل میں پہنچ گئے
شاہ زین صفدر کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ ڈسکس تھرو ، ایتھلیٹکس میں پہنچ گئے ہیں
فائنل میں ان کا مقابلہ دیگر نو ممالک کے کھلاڑیوں سے ہوگا
کامیابی کی صورت میں وہ پاکستان کے لیے جونیئر اولمپکس کا پہلاگولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی بن جائیں گے
اس سے پہلے شاہ زین ڈسکس تھرو کے دیگر بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرچکے ہیں
جونیئر اولپکس میں پاکستان کی طرف سے تین کھلاڑیوں نے شرکت کی
ان تین کھلاڑہیوں میں کراچی سے دو تیراک اور لاہور سے شاہ زین شامل تھے
تیراک فائنل کے لیے کوالیفائی نہیں کرسکے
شاہ زین صفددر اپنی انتھک محنت اور قابلیت کی بنیاد پر ڈسکس تھرو کے فائنل میں پہنچ چکے ہیں
فائنل میں شاہ زین کا مقابلہ سعودی عرب، مصر،اسپین، جمیکا، قازقستان، سمیت دیگر ملکوں کے ایتھلیٹس سے ہوگا







