
پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی
عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائے گا
تین روزہ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی
12 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان گروپ سی میں شامل ہے
پاکستان اسکواڈ میں کپتان عباس آفریدی، عبدالصمد اور احمد دانیال شامل ہیں
محمد عرفان خان، خواجہ نافع، محمد شہزاد اور سعد مسعود بھی قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں







