
کل بانی پی ٹی آئی سےفیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی، فہرست میں بیرسٹرگوہر، سلمان اکرم راجہ اور علی بخاری کے نام شامل ہیں، خالد یوسف چوہدری ، ریاض حسین شاہ اور ناہیدہ سیف کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں، بشریٰ بی بی کی فیملی کا بھی ملاقات کےلیے آنےکا امکان ہے۔





