تازہ ترینخبریںدنیاپاکستان

تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے پہلی بارہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر پہلی بارہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

 

برمنگھم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف حاصل کرنے کیلئے اننگز کا آغاز کیا۔

 

پاکستان کے محمد عباس نے ابتدائی دو وکٹیں حاصل کرکے میچ کو دلچسپ بنادیا تھا تاہم جورڈن کوکس نے 59 اور کپتان جو روٹ نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

 

انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست ہوئی۔

 

اس فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ نے پہلی بار ہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا

جواب دیں

Back to top button