تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

حکومت نے 18 اگست کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

 

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

 

حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 390روپے42 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

 

مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 296 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہوگئی

جواب دیں

Back to top button