تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

وزیرِاعظم، نائب وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل کی عمرے کی ادائیگی

وزیرِ اعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔

عمرے کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے کعبہ شریف کی زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔

عمرے کی ادائیگی کے موقع پر وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے ملک و قوم کی ترقی و خوش حالی، امتِ مسلمہ کی سلامتی اور علاقائی و عالمی امن کے لیے دعا کی۔

جواب دیں

Back to top button