تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

آزادکشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، 2 اضلاع کے الیکشن ملتوی

آزادکشمیر میں ہونے والے تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات ملتوی کا اعلان کر دیا۔

پرانے شیڈول کے تحت پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع کی 11 نشستوں پر الیکشن ہونا تھے لیکن الیکشن کمیشن آزادکشمیر کے مطابق تیسرے مرحلے میں باغ اور ضلع حویلی میں انتخابات ہوں گے

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع میں الیکشن ہوں گے جبکہ دو میں ملتوی کر دیے گئے ہیں

جواب دیں

Back to top button