تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں ایران پر حملےکیے، ایسا دوبارہ ہوا تو نتائج کہیں زیادہ سنگین ہوں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر کیے گئے حملوں کے ردعمل میں ایران پر حملے کیے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو وارننگ دی کہ اگر دوبارہ کوئی ایسی کارروائی ہوئی تو نتائج اس سے کہیں زیادہ برے ہوں گے۔

اس سے پہلے ٹرمپ نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دی تھی اور ایران کے ساتھ مکمل جنگ شروع ہونے کا امکان مسترد کردیا تھا

ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا ایران کے خارگ جزیرے پر بھی قبضہ کرسکتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button