تازہ ترینجرم کہانیخبریںدنیاپاکستان

راولپنڈی: ڈانس پارٹی کے دوران 1 شخص ہلاک

راولپنڈی کے علاقے چکلالہ میں ڈانس پارٹی کے دوران 1 شخص ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر نشہ آور گولی کھانے سے نوجوان کی سانس رک گئی اور وہ دم توڑ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ چکلالہ چوکی گُلریز کی پولیس شواہد اکٹھے کر رہی ہے

جواب دیں

Back to top button