تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

مفاہمتی یاداشت پر دستخط: ایرانی صدر شکریہ ادا کرنے اسلام آباد پہنچ گئے

مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد ایرانی صدرکا پہلا دورہ پاکستان! نور خان ایئر بیس پرتاریخی استقبال

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں جہاں ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا۔
نور خان ائیر بیس پر صدرآصف زردرای، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
ایرانی حکام کاکہنا ہےکہ دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا ہے، وہ اپنے دورے میں ثالثی کردار پر وزیرا‏عظم شہباز شریف کا شکریہ بھی ادا کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button