Uncategorizedتازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

جھنگ میں میاں بیوی مردہ پائے گئے، فائرنگ اور خودکشی کا شبہ

جھنگ کے علاقے نوازش نگر میں شوہر کی مبینہ فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق شوہر کی لاش گڑھ موڑ قبرستان سے ملی ہے جس کے بارے میں لگتا ہے کہ اس نے خودکشی کی ہے

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس کے جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

جواب دیں

Back to top button