
حالیہ ایران امریکا کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، خام تیل 2 فیصد تک مہنگا ہو گیا۔
برینٹ کروڈ کی قیمت 2 فیصد اضافے کے ساتھ 93 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 90 ڈالرز فی بیرل ہو گئی







