تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پیٹرول و بجلی کی قیمتوں میں اضافے، منہگائی کیخلاف تحریک چلائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیٹرول و بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور منہگائی کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے۔

لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی کسی سازش اور سمجھوتے سے اقتدار حاصل نہیں کرنا چاہتی

حافظ نعیم الرحمٰن نے مزید کہا کہ جماعتِ اسلامی عوام کی حمایت سے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے

جواب دیں

Back to top button