تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا یا پارٹی کے اندر کوئی فارورڈ بلاک نہیں: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا یا پارٹی کے اندر کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب بانئ پی ٹی آئی کی قیادت میں متحد ہیں۔

 

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، ارکان کو اختلافِ رائے کا حق ہے، ہم تمام فیصلے اتفاقِ رائے سے کریں گے۔

 

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سب موجود تھے سوائے ان کے جو بیرونِ ملک تھے، یہ سہیل آفریدی کی حکومت نہیں، بانئ پی ٹی آئی کی حکومت ہے

جواب دیں

Back to top button